• Nov 29 2023 - 14:24
  • 55
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

"اشک مریم" کانفرنس | خانہ فرہنگ اسلام جمہوریہ ایران کراچی

"اشک مریم" کانفرنس 25 نومبر کو خواتین کے خلاف تشدد سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی میں منعقد ہوئی۔

اس تقریب میں درجنوں خواتین وکلاء، ماہرین تعلیم، اینکر پرسنز، میڈیا، مصنفین اور ٹیلی ویژن سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس ملاقات کے شرکاء نے فلسطینی خواتین اور بچوں کی حمایت اور صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کی۔ ایران کلچر سینٹر کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے بھی غزہ کی معصوم خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کی مذمت کی اور سامعین سے کہا کہ وہ میڈیا کا استعمال کرکے صہیونیوں کے لیے جگہ تنگ کریں۔ اس تقریب کی نظامت محترمہ "زباد انور"، ٹیلی ویژن "وش" چینل کی مینیجر نے کی، انہوں فلسطین کی مظلوم خواتین کے حقوق کے دفاع پر زور دیا۔ اس کانفرنس کو 6 پاکستانی ٹیلی ویژن چینلز نے ریکارڈ کیا اور کئی اخبارات نے نشر کیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
کراچی پاکستان

کراچی پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: